برلن، 24 جولائی (رائٹر) جرمنی کی فوج شام کی تعمیر نو میں مدد کے لئے 100 سے زائد شامی مہاجرین کو تربیت دے رہا ہے۔
وزیر دفاع ارسولا وان ڈیر لین نے آج بتایا کہ پائلٹ پروجکٹ کے تحت تارکین وطن کو
ٹیکنالوجی،میڈیکل اور رسد جیسے مختلف شعبوں میں تربیت دی جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ، "اس کے پیچھے خیال یہ ہے کہ تارکین وطن ایک دن شام واپس جائیں اور جنگ سے تباہ اپنے ملک کی تعمیر نو میں مدد کریں گے